ابنا: دھرنے کو آج چوتھا روزہے تاہم تھانہ ڈیفنس پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے دھرنے میں ممکنہ دہشت گردی کی اطلاع ملنے پرپولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر آج دھرنا ہر صورت ختم کروادیں گے۔ ڈیفنس غازی چوک کے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔...../169
14 مئی 2013 - 19:30
News ID: 419413
لاہور ڈیفنس میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف دیئے گئے احتجاجی دھرنے کو دہشت گردی کا خطرہ،پولیس کی بھاری نفری تعینات، ڈیفنس لالک چوک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے دیئے گئے۔